بھارتی ریاست کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 151 ہوگئی۔

2024/07/31 10:30:19
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 30 جولائی  کو علی الصبح بھارت کی ریاست  کیرالہ کے علاقے وائیناڈ میں مٹی کا ایک برا  تودہ گرنے سے  ہلاک ہونے والوں کی تعداد 151  ہو گئی ہے ۔