غزہ کی پٹی میں اسرائیل فلسطین تنازع کے حالیہ دور میں 39,480 افراد ہلاک

2024/08/01 18:46:59
شیئر:

یکم اگست کو غزہ کی پٹی کے محکمہ صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا  کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 35 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہوئے ہیں۔

 گذشتہ سال 7 اکتوبر کو فلسطین  اسرائیل تنازع کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں سے  39,480 فلسطینی ہلاک اور 91،128 زخمی ہو چکے ہیں۔