پاکستان کی جانب سے 14 اگست سے چینی شہریوں کے لیے ویزا فری پالیسی لاگو کرنے کا اعلان

2024/08/02 15:20:23
شیئر:

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے یکم اگست کو اعلان کیا  کہ پاکستان 14 اگست سے چینی شہریوں کے لیے ویزا فری پالیسی نافذ کرے گا۔