5 اگست کو بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا۔اس خبر کی تصدیق بنگلہ دیشی فوج نے کی ہے۔ بنگلہ دیشی چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا کہ ریاستی معاملات کو سنبھالنے کے لئے ایک عبوری حکومت تشکیل دی جائے گی۔