⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بنگلہ دیش کے صدر نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا

2024/08/06 19:19:05
شیئر:


6 اگست کو بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین چپو نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔دریں اثناء بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو  بھی رہا کر دیا گیا ہے۔