چائنا کوسٹ گارڈ کی چین کے جزیرہ دیاؤ یوئی کے علاقائی پانیوں میں گشت
2024/08/07 17:19:19
شیئر:
7 اگست کو چائنا کوسٹ گارڈ کےجنگی جہازوں نے جزیرہ دیاؤ یوئی کے علاقائی پانیوں میں گشت کی۔ یہ چائنا کوسٹ گارڈ کی طرف سے قانون کے مطابق کی جانے والی سمندری حقوق کے تحفظ کی گشت ہے۔