دس اگست پیرس اولمپکس میں مقابلے کا پندرہواں دن تھا ۔ اس روز 39 طلائی تمغے جیتے گئے جن میں چین نے چھ طلائی تمغے اور ایک کانسی کا تمغہ جیتا۔ 10 اگست تک چینی کھلاڑیوں نے 39 طلائی ، 27 چاندی اور کانسی کے24 تمغے جیتے تھے اور پیرس اولمپکس کے میڈل ٹیبل پر عارضی طور پر چین پہلے نمبر پر رہا ۔