گوانگ شی ہوان جیانگ ماونان خوداختیار کاؤنٹی پہاڑوں میں واقع ایک چھوٹی سی کاؤنٹی ہے جس میں خوبصورت مناظر اور منفرد زمینی ساخت ہے۔ تاہم، فرسودہ نقل و حمل اور ناہموار علاقوں کی وجہ سے، یہ کسی زمانے میں انتہائی غربت زدہ کہلاتی تھی۔لیکن آج یہاں ایک بہت خوبصورت تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔