چین کی مرکزی حکومت کی جانب سے پانچ صوبوں اور خود اختیار علاقوں میں آفات پر امدادی اقدامات کے لئے 115 ملین یوآن مختص

2024/08/19 11:31:06
شیئر:

رواں سال اگست سے اندرونی منگولیا، شمال مشرقی اور شمال مغربی علاقوں کے وسطی اور مشرقی حصوں میں شدید بارشوں اور سیلاب  کی صورتحال  کے  پیش نظر   ، 16 اگست کو ، وزارت خزانہ اور ہنگامی انتظام کی وزارت نے اندرونی منگولیا ، ہیلونگ جیانگ ، شانسی ، گانسو اور ننگ شیا کے پانچ صوبوں (علاقوں) کی امداد  کے لئے 115 ملین یوآن کے مرکزی قدرتی آفات ریلیف فنڈز مختص کیے  ہیں تاکہ ہنگامی امداد اور  بچاؤ  سمیت  آفات سے نمٹنے کے کاموں کو انجام دیا جاسکے ۔