چینی صدر شی جن پھنگ سے بیس تاریخ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر موجود فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا نے ملاقات کی۔