سیشلز کے صدر، ویویل رام کالاوان کا سی ایم جی کو خصوصی انٹرویو

2024/08/20 09:19:20
شیئر:

حال ہی میں سیشلز  کے  صدر رام کالاوان   نے چائنا میڈیا گروپ  کو   ایک خصوصی انٹرویو  دیا   ہے ۔ صدر رام کالاوان کئی مواقع پر کہہ چکے ہیں کہ سیشیلز   اور چین ہمیشہ اچھے دوست رہے ہیں۔

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی ترقی کے ساتھ، وہ مستقبل میں دونوں ممالک سے کس قسم کے تعاون کی توقع کرتے ہیں؟ چین افریقہ تعاون پر آئندہ ہونے والے  فورم سے ان کی توقعات کیا ہیں؟ اور چین-افریقہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے کے لئے ان کا نقطہ نظر کیا ہے؟  آئیے  اس گفتگو میں ان سے جانتے ہیں ۔