اکیس تا بائیس اگست تک ، چین اور امریکہ کی وزارت خارجہ کے درمیان بین الاقوامی قانون پر آٹھویں مشاورت بیجنگ میں ہوئی۔چینی وزارت خارجہ کے محکمہ برائے معاہدہ اور قانون کے ڈائریکٹر جنرل ما شن من اور امریکی محکمہ خارجہ کے قائم مقام قانونی مشیر نے مشترکہ تشویش کے بین الاقوامی قانون کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔