باہمی مشاورت سے چین اور امریکا کی تجارتی وزارتوں کے درمیان 7 ستمبر کو چین کے شہر تھیان جن میں ورکنگ میٹنگ منعقد ہوگی۔ فریقین اقتصادی اور تجارتی پالیسی کے خدشات، کاروباری اداروں کی خواہشات اور عملی تعاون سمیت دیگر وسیع موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔