فرانس کی اولمپک کمیٹی کے صدر کی جانب سے ای ایم جی کے ڈائریکٹر کے نام پیغام

2024/08/31 16:30:32
شیئر:

26 اگست کو ، فرانس  کی اولمپک کمیٹی کے صدر ڈیوڈ   لاپتیان نے چائنا  میڈیا گروپ کے  ڈائریکٹر شین ہائی شونگ کو ایک خط بھیجا ، جس میں ایک بار پھر 2024 کے پیرس اولمپکس  میں چینی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی گئی ، اور پیرس اولمپکس  کے دوران نشریات اور رپورٹنگ میں کلیدی کردار ادا کرنے پر سی ایم جی  کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا۔

اپنے پیغام میں  فرانس کی اولپک کمیٹی کے صد ر نے  کہا کہ وہ ایک بار پھر چین کا دورہ کرنے کے منتظر ہیں اور  شین ہائی شونگ  کے ساتھ دونوں فریقوں کے مابین تعاون کو فروغ دینے  پر بات چیت  کے  لئے تیار ہیں۔