ایتھوپیا میں "لیانگژو تہذیب" گلوبل ٹور ایگزیبیشن 2024 کا کامیابی سے اختتام

2024/08/31 16:29:19
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 30 اگست کو ،  ، ایتھوپیا میں 10 روزہ "لیانگژو تہذیب" گلوبل ٹور ایگزیبیشن   2024  ، جسے چائنا میڈیاگروپ  اور ایتھوپیا کی  نوادرات کی اتھارٹی  سمیت  دیگر اداروں نے مشترکہ طور پر اسپانسر کیا تھا ، کامیابی سے  مکمل ہوئی ۔ اختتامی تقریب میں مہمانوں نے کہا کہ لیانگژو ثقافتی نمائش نے چینی تہذیب کے تاریخی ماخذ کو گہرائی سے سمجھنے کے لئے قریبی نقطہ نظر فراہم کیا ۔انہوں نے  چین اور ایتھوپیا کی دو قدیم تہذیبوں کے مابین تعامل اور باہمی سیکھ  کو سراہا۔

 ایتھوپیا نیشنل ٹیلی ویژن جیسے مین اسٹریم افریقی میڈیا نے اس تقریب کی کوریج کی اور اسے  400 ملین سے زائد ناظرین   تک پہنچا یا۔