چین افریقہ تعاون فورم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر سی جی ٹی این نے دستاویزی فلم "ٹوگیدر ٹو 2035" نشر کی ہے جس میں ایوی ایشن سائنس اور ٹیکنالوجی، گرین ڈیولپمنٹ، اعلیٰ سطحی ٹیکنیکل ٹیلنٹ ٹریننگ اور ڈیجیٹل اکانومی کے شعبوں میں چین اور افریقہ کے درمیان تعاون پر توجہ مرکوز کی گئی ہے اور چین اور افریقہ کے جدیدکاری کے راستے میں مل کر کام کرنے کی کہانیاں بیان کی گئیں ۔