شی جن پھنگ اور پھنگ لی یوان کا چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس میں شریک بین الاقوامی شخصیات کے ساتھ گروپ فوٹو
2024/09/04 21:49:41
شیئر:
4 ستمبر کی شام کو صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا، جس میں چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس میں شریک افریقی اور بین الاقوامی شخصیات کا خیرمقدم کیا گیا اور ان کے ساتھ گروپ فوٹو لیا گیا۔