بچوں کی آواز میں گیتوں کے اندر چین افریقہ دوستی محسوس کریں

2024/09/05 09:20:18
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠

4 ستمبر کی شام چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا جس میں چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آنے والی بین الاقوامی شخصیات کا خیرمقدم کیا گیا۔سونگ چھینگ لینگ پیس انجل فنی طائفے کے بچوں نے" واکا واکا"، "گیتوں میں مسکراہت" اور "مستقبل کی روشنی" چین اور افریقہ کے تین گیت گائے اور دور دراز سے آئے بین الاقوامی مہمانوں کا پرجوش استقبال کیا۔ آئیے،  ٹوسن پریس کور کے ساتھ بچوں کی ریہرسل پر ایک نظر ڈالیں!