سنگاپور کے وزیر خارجہ چین کا دورہ کریں گے

2024/09/07 18:49:39
شیئر:

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن  اور  چینی وزیر خارجہ وانگ ای  کی دعوت پر سنگاپور کے وزیر خارجہ ویوین بالا کرشنن 8 سے 9 ستمبر تک چین کا دورہ کریں گے۔