لی چھیانگ چین سعودی عرب اعلیٰ سطحی مشترکہ کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی صدارت کے لیے سعودی عرب اور بعد ازاں متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

2024/09/10 13:50:26
شیئر:

سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم کی دعوت پر چین کے  وزیر اعظم لی چھیانگ 10 سے 13 ستمبر تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے  جہاں وہ چین سعودی عرب اعلیٰ سطحی مشترکہ کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔بعد ازاں چینی وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کا بھی  دورہ کریں گے۔