اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ستاونویں اجلاس کا آغاز

2024/09/10 09:25:23
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 9 ستمبر  کو  اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا   ستاونوا ں اجلاس سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہوا۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق رواں اجلاس  میں سالانہ رپورٹ جاری کریں گے اور ویانا اعلامیے اور پروگرام آف ایکشن پر عمل درآمد  کی صورتحال پر  توجہ دیں گے۔