ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم چین کا دورہ کریں گے

2024/09/18 11:11:30
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن اینگ نے  بتایا کہ  صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ملائیشیا کے بادشاہ سلطان  ابراہیم  سکندر    19 سے 22 ستمبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔