چین-افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں چینی صدر شی جن پھنگ کے خطاب کی اشاعت
2024/09/20 15:24:49
شیئر:
"مشترکہ طور پر جدیدکاری کو فروغ دینا اور ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کرنا " کے عنوان سے چین-افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں چینی صدر شی جن پھنگ کا خطاب حال ہی میں شائع ہوا اور چین کے کتب خانوں میں دستیاب ہے۔