چین کے نائب وزیر اعظم چائنا-آسیان ایکسپو میں شرکت کریں گے

2024/09/23 19:05:36
شیئر:

وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے اعلان کیا کہ  کمیونسٹ پارٹی اف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی  بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شو شیانگ چوبیس ستمبر کو   اکیسویں  چائنا-آسیان ایکسپو اور چین-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ۔