شی جن پھنگ کی "قومی عوامی کانگریس کے قیام کی سترویں سالگرہ منانے کی تقریب میں تقریر "ایک جلد کے طور پر شائع

2024/09/25 17:22:40
شیئر:


 پچیس

تاریخ کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ  کی " قومی عوامی کانگریس کے قیام کی سترویں سالگرہ منانے کی تقریب  میں تقریر" ایک جلد کے طور پر ملک بھر میں  شائع ہوئی۔