پچیس تاریخ کو ، تیسرے ڈیجیٹل تجارتی میلے میں پہلی بار "چائنا ڈیجیٹل کامرس ڈویلپمنٹ رپورٹ" جاری کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی غیر ملکی تجارت میں سرحد پار ای کامرس کا حصہ 5.7 فیصد رہا اور ڈیجیٹل معیشت میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔