بیجنگ میں چوتھے چین آسٹریلیا اسٹریٹجک اور اقتصادی ڈائیلاگ کا انعقاد

2024/09/26 18:41:19
شیئر:

26 ستمبر کی سہ پہر  ، چوتھا چین - آسٹریلیا اسٹریٹجک اور اقتصادی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوا   جس کی مشترکہ صدارت چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈائریکٹر  ژنگ شان جے  اور آسٹریلیا کے وزیر خزانہ جم چالمرز   نے کی۔