صدر شی جن پھنگ کی خصوصی ایلچی ٹی ننگ میکسیکو میں صدارتی اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کریں گی

2024/09/27 17:12:07
شیئر:

وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے اعلان کیاکہ  میکسیکو حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کی خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی نائب چیئرپرسن  ٹی ننگ یکم اکتوبر کو  میکسیکو  کے صدارتی اختیارات کی منتقلی  کی تقریب میں شرکت کے لیے میکسیکو سٹی جائیں گی۔