آن لائن نمائش "آسمان میں لکھی چین کی میری کہانی " کا آغاز

2024/09/27 15:20:57
شیئر:

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی  پچھترہویں  سالگرہ منانے کے لیے، رواں سال مارچ سے، چائنا  میڈیا گروپ نے " آسمان میں لکھی چین کی میری کہانی" کی  عالمی مہم کا آغاز کیا۔

اس ضمن میں بہت سے بیرون ملک مقیم دوستوں نے چین کے ساتھ اپنی "شاندار  یادوں " کو شیئر کیا ہے۔ یہ قیمتی اور خوبصورت  یادیں چین کے لیے ان کے خاص   "محبت کے خطوط" ہیں۔

ستمبر 2024 میں دلوں  کو گرما دینے والی آن لائن نمائش ""آسمان میں لکھی چین کی میری کہانی"  کا آغاز کیا گیا ۔ آن لائن نمائش کے ذریعے آپ ڈیجیٹل میسنجر کی دعوت پر پوسٹرز بھی تیار کر سکتے ہیں اور شیئر بھی کر سکتے ہیں  اور نیو میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھترہویں  سالگرہ کے موقع پر مبارکباد  بھی دے سکتے ہیں ۔

تو آئیں اس  لنک پر کلک کریں ↓ 

اور  مل کر  ایک ناقابل فراموش سفر  کا آغاز کریں 

https://yunzhongjinshu.cctv.cn