شی جن پھنگ کی "چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ کے موقع پر تقریر کی اشاعت

2024/09/27 18:48:48
شیئر:

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری،چین  کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کی "چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے قیام کی پچھرہویں  سالگرہ کی تقریب میں تقریر" کو   پیپلز پبلشنگ ہاؤس کے ذریعہ شائع کیا گیا ہے اور اب سے ملک بھر میں شنیہوا بک اسٹورز میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔