یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب 30 ستمبر کی صبح منعقد ہو گی

2024/09/29 15:20:11
شیئر:

رواں سال عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ 30 ستمبر کو ملک بھر میں یوم شہداء منایا جائے گا ۔ اسی روز  صبح، شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنما تھیان آن مین اسکوائر پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کے ہمراہ عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے ۔

 چائنا میڈیا گروپ یہ تقریب براہ راست نشر کرے گا۔