ستمبر کے اختتام تک چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3,316.4 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئے

2024/10/07 16:22:36
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠

چین کے قومی محکمہ برائے غیرملکی زرمبادلہ  کے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2024 کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 3,316.4 ارب امریکی ڈالر تک جا پہنچے ،جو اگست کے اختتام کے مقابلے میں  28.2 ارب ڈالر یا 0.86 فیصد کا اضافہ ہے۔ چین کی  معیشت مجموعی طو رپر استحکام کے ساتھ ترقی کر رہی ہے،جو چین کے  غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں  استحکام کے لئے ضمانت  فراہم کرتی رہےگی۔