شی جن پھنگ کا صوبہ فو جیان کے شہر چانگ چو کا دورہ

2024/10/16 15:20:41
شیئر:

15 تاریخ کی دوپہر کو چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ فو جیان کے شہر  چانگ چو  کی ڈونگ شان کاؤنٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے  چن چینگ ٹاؤن میں اوجیاؤ  گاؤں ، گو وین چانگ میموریل ہال اور گوان ڈی کلچرل انڈسٹریل پارک کا معائنہ کیا  اور دیہی احیاء کی جامع ترقی کو فروغ دینے، انقلابی جذبے کی  وراثت  اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کو مضبوط  بنانے  کی  صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔