شی جن پھنگ 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے

2024/10/22 16:36:17
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ مقامی وقت کے مطابق 22 اکتوبر کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے روس کے شہر کازان پہنچ گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔