مقامی وقت کے مطابق بائیس اکتوبر کی سہ پہر کو چینی صدر شی جن پھنگ اور اُن کے روسی ہم منصب ولادیمر پوٹن کے درمیان روسی شہر کازان میں ملاقات ہو رہی ہے۔