⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ امریکی جمہوریت خطرے میں ہے، امریکی سروے

2024/10/28 10:19:11
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق  27 اکتوبر کو امریکی اخبار  نیو یارک ٹائمز  اور امریکہ کے سینا کالج کی طرف سے مشترکہ طور پر کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق، تین چوتھائی سے زیادہ (76 فیصد) امریکی رائے دہندگان کا خیال ہے کہ امریکی جمہوریت خطرے میں ہے۔ 21 فیصد رائے دہندگان نے جمہوریت کے خطرے میں ہونے کی وجہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا جبکہ 14 فیصد نےاس کی وجہ  امریکی حکومت اور اس کی بدعنوانی کو قرار دیا۔ یہ سروے 20 سے 23 اکتوبر تک   کیا گیا جس میں 2516 امریکی ووٹرز  نے  اپنی رائے کا اظہار کیا  ۔