سلک روڈ کے نوجوانوں کی جانب سے چین کی ای قومیت کے رسم و رواج کا تجربہ

2024/11/01 16:56:26
شیئر:

بین الاقوامی طلباء مقامی رہائشیوں کے ساتھ تصاویر بنواتے ہوئے

30اکتوبر کو سی چھوان یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم  روس، کولمبیا، بلغاریہ،تاجکستان، سری لنکا، ازبکستان اور بیلاروس کے بین الاقوامی طلباءنے "میں اور شو یونگ کی ملاقات" نامی  سلک روڈ یوتھ شو یون اسٹڈی ٹور کے دوران  شو یونگ کاونٹی کے شوئی لیان نامی  ای قومیت کے ٹاؤن شپ کے ہائے یا گاؤں میں، مقامی نوجواںوں کے ساتھ مل کر  چاول کے کیک بنانا، روایتی کھانے اور بون فائر پارٹی سمیت ای قومیت کے دیگر روایتی  رسم و رواج کی حامل  سرگرمیوں کا تجربہ کیا۔

بون فائر پارٹی میں بین الاقوامی طلباء نے الاؤ کے گرد گانا گایا اور رقص کیا


بین الاقوامی طلباء  چاولوں کے کیک بنانے کا تجربہ کرتے ہوئے

بین الاقوامی طلباء مقامی رہائشیوں کے ساتھ تصاویر بنواتے ہوئے