چینی صدر شی جن پھنگ نے 18 نومبر کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں 19 ویں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کے پہلے سیشن میں بھوک اور غربت کے خلاف گلوبل الائنس کا آغاز کیا گیا۔