چین کے صدر شی جن پھنگ نے 19 نومبر کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر ارجنٹائن کے صدر جیویئر ملی سے ملاقات کی۔