چین کے صدر شی جن پھنگ نے 19 نومبر کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں 19 ویں جی 20 سربراہ اجلاس کے اختتامی اجلاس میں شرکت کی۔