برازیل میں شی جن پھنگ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب میں کلاسک چینی لوک گیت گائے گئے
2024/11/21 09:16:06
شیئر:
مقامی وقت کے مطابق 20 نومبر کو برازیل کے صدر سیو لولا ڈی سلوا کی جانب سے چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب میں برازیل کے گلوکاروں نے کلاسک چینی لوک گیت "میری مادر وطن" چینی زبان میں گایا جو استقبالیہ تقریب کا خصوصی ڈیزائن تھا۔