چینی صدر شی جن پھنگ کے سرکاری دورے کے موقع پر چین اور برازیل کے درمیان تعاون کے 38 معاہدوں پر دستخط

2024/11/22 09:09:09
شیئر:

ان معاہدوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مشترکہ مستقبل کی حامل برادری کی سطح پر فروغ دینے کا مشترکہ اعلامیہ بھی شامل ہے۔