"قانون کے مطابق فوج کے انتظام کے بارے میں شی جن پھنگ کی اہم وضاحتوں کے اقتباسات"کی افواج میں تقسیم

2024/11/24 18:26:23
شیئر:

"قانون کے مطابق فوج کے انتظام کے بارے میں شی جن پھنگ کی اہم وضاحتوں کے اقتباسات" حال ہی میں باضابطہ طور پر چینی افواج میں تقسیم کیے گئے ۔

 اقتباسات کا مواد نومبر  2012 سے جون 2024 تک شی جن پھنگ کی تقاریر اور دیگر اہم مضامین  سے  لیا گیا ہے   جس میں  قانون کے مطابق فوج کے انتظام کے بارے میں شی جن پھنگ کے نئے خیالات، تصورات اور نظریات  کی عکاسی  ہے۔