سنکیانگ کے ثقافتی تبادلے کے وفد کا ترکیہ کا دورہ

2024/11/26 18:29:55
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 20 سے 24 نومبر تک چین کے  سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے  ثقافتی تبادلے کے  وفد نے   ترکیہ کا دورہ کیا   اور انقرہ اور  استنبول میں ترک مین اسٹریم میڈیا،  مارمارا فاؤنڈیشن اور سیاسی جماعت  کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

 گروپ کے ماہرین اور اسکالرز نے ترکیہ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو سنکیانگ کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔ ترک دوستوں  نے اقتصادی ترقی، قومیتی مساوات، مذہبی ہم آہنگی اور ثقافتی وراثت میں سنکیانگ کی کامیابیوں کی تعریف کی۔