چینی صدر شی جن پھنگ نے چھبیس نومبر کو بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر آئی ہوئی ساموا کی وزیر اعظم فیام نوامی مطافاسے ملاقات کی۔