صدر شی جن پھنگ کا پیش کردہ گلوبل گورننس انیشی ایٹو اس بات کی دلیل ہے کہ چین سمیت دیگر ایس سی او ممالک عالمی گورننس میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہتے ہیں ، ڈاکٹر محمود الحسن خان ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سینٹر فار ساوتھ ایشیا اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز

21:55:13 2025-09-01