افراتفری کے اس حالیہ دور میں جب عالمی گورننس میں ہمیں بہت سی کمزوریاں نظر آتی ہیں، ایسے میں چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے گلوبل گورننس انیشی ایٹو کا سامنے آنا عالمی گورننس کے خسارے کو کم کرنے کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ چین خطے کے ساتھ ساتھ عالمی میدان میں بھی قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے۔ شاہد کیانی (سابق سفیر)

15:23:46 2025-09-02