شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ - Urdu

نیوز

​چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کی پاکستانی صدر ممنون حسین سے ملاقات

​چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے ہفتے کے روز شہر چھِنگ تاو میں پاکستانی صدر ممنون حسین سے ملاقات کی

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ میں شرکت کے لیے تمام غیر ملکی رہنما وں کی چھنگ تاؤ آمد


​شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہی کونسل کا  اٹھارہواں  اجلاس نو سے دس تاریخ تک  چین کے شہر چھنگ تاؤ میں منعقد رہا ہے

چین کا ایس سی او کے چیئرمین ملک کے طور پر موثر کردار


​شنگھائی تعاون تنظیم چھینگ تاو سمٹ نو اور دس تاریخ کو منعقد ہو رہی ہے ۔ اس کے ساتھ  ہی چین کی بطور  ایس سی او کے چیئرمین ملک کی  معیاد بھی ختم ہو گی

​شنگھائی سپرٹ " کی رہنمائِی میں ایس سی او عالمی تعاون کا ایک نیا ماڈل بنے گا , پاکستانی صدر ممنون حسین

​شنگھائِی تعاون تنظیم کی چھینگ تاو سمٹ  میں شرکت  کے لئے چین آئے ہوئے پاکستانی صدر  ممنون حسین نے کہا کہ ایس سی او اپنے رکن ممالک  کے لئے مختلف انداز اور  شعبہ  جات میں تعاون کا موقع فراہم کر رہا ہے 

​پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے روشن مستقبل کے حوالےسے پر امید ہے

​رواں برس  پاکستان اور بھارت پہلی مرتبہ  باضابطہ رکن ممالک  کی حیثیت سے شنگھائی تعاون تنظیم  کی چھینگ تاو سمٹ میں شرکت کر رہے ہیں

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ کے میڈیا سینٹر میں پہلی پریس کانفرنس کا انعقاد

​آٹھ تاریخ کو شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ کے میڈیا سینٹر میں پہلی پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔

صدر مملکت پاکستان ممنو ن حسین (آج) شنگھا ئی تعاون تنظیم کے 18ویں سر برا ہی اجلاس میں شر کت کریں گے

​اسلام آ با د (آ ئی این پی)پاکستان کے  صدر مملکت ممنو ن حسین (آج) ہفتہ کو   شنگھا ئی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 18ویں سر برا ہی اجلاس میں شر کت کریں گے،صدر  سر برا ہی ا جلاس میں شر کت کے علاوہ  چینی صدر شی جن پھنگ اورروسی صدر و لا دیمر  پیو ٹن  سمیت دیگر عا لمی رہ نما ئو ں سے ملا قاتیں بھی کریں گے تا ہم  ان کی بھا رتی ہم منصب سے  ملا قات  طے شدہ شیڈول کا حصہ  نہیں ہے۔

شنگھائی تعاون تنظیم دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے منسلک ہورہی ہے، پاکستانی ماہر

​شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کی  کونسل کی اٹھارہویں سمٹ چین کے شہر چھنگ تاؤ میں منعقد ہورہی ہے۔

چھنگ تاؤ سمٹ کے لیے نیوز سینٹر ماحول دوست اور ہائی ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ میں میڈیا کے نمائندوں کے لیے مختص  نیوز سینٹر کا کل رقبہ پینتیس ہزار مربع میٹرز ہے ۔

شنگھائی تعاون تنظیم دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کو بھرپور طریقے سے آگے بڑھائے گی، پاکستانی صدر

​شنگھائی تعاون تنظیم کی  چھنگ تاؤ سمٹ میں شرکت کے لئے چین روانگی سے  قبل پاکستان کے صدر ممنون  حسین نے چھ تاریخ کو اسلام آباد میں چینی صحافیوں کو انٹرویو دیا،جس  دوران انہوں نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم خطے کے امن و سلامتی کے تحفظ اور سماجی و معاشی ترقی کے فروغ کے لئے نہایت اہم ہے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے اقتصادی و تجارتی تبادلوں میں کاشغر اکنامک زون کا نمایاں کردار

​حالیہ برسوں میں چین کے مغربی علاقے سینکیاسنگ  کے سرحدی شہر کاشغر  کا اکنامک زون تیزی سے ترقی کر رہا ہے  اور یہ  چین، جنوبی ایشیا اور  وسطی ایشیا کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعلقات اور  دوسرے شعبوں میں باہمی تعاون کا  ایک اہم پل بن گیا ہے۔

​"شنگھائی روح " کے تحت ایس سی او کی ترقی کے نئے باب کا آغاز

"شنگھائی روح " کے تحت ایس سی او  کی ترقی کے نئے باب کا آغازشنگھائی تعاون تنظیم ایس سی او چھینگ تاوُ

HomePrev123456NextEndTotal 6 pages