رائے

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی طرز حکمرانی پوری دنیا کے لیے ایک نمونہ ہے

 ترقی ،کامیابی اور عروج کے سفر میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی طرز حکمرانی پوری دنیا کے لیے ایک نمونہ ہے  کیونکہ چین نے یہ تمام کامیابیاں بناء کسی تنازعے اور تصادم کے حاصل کی ہیں اور ترقی و کامرانی کا یہ سفر ابھی جاری ہے۔

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں پچھلے پانچ سالوں کی حاصل کی جانے والی کامیابیوں کی بنیاد پر مستقبل کے اہم اہداف کا تعین کیا جائے گا

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کا انعقاد اٹھارہ اکتوبر کو ہونے جا رہا ہے ،عوامی جمہوریہ چین کی سیاسی تاریخ میں اس سر گرمی کو مرکزی اہمیت حاصل ہے۔ انیسویں قومی کانگریس کے دوران  پچھلے پانچ سالوں میں کمیونسٹ پارٹی کی  کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔چین کے صدر شی جن پھنگ جو چین کی   کمیو نسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں  ان کی قیادت میں  حاصل کی جانے والی کامیابیوں کے جائزے سمیت مستقبل کے اہم اہداف کا تعین کیا جائے گا۔

چین میں پاکستان کے سابق سفارتکار ، چین پاک تعلقات کے ماہر اور چین کے حوالے سے کئی کتابوں کے مصنف سید حسن جاوید کی چائنا ریڈیو انٹر نیشنل سے خصوصی بات چیت

چین میں پاکستان کے سابق سفارتکار ، چین پاک تعلقات کے ماہر اور چین کے حوالے سے کئی کتابوں کے مصنف سید حسن جاوید کی چائنا ریڈیو انٹر نیشنل سے خصوصی بات چیتچین میں پاکستان کے سابق سفارتکار سید حسن جاوید نے کہا کہ کہ گزشتہ پانچ برسوں میں چین نے عالمی و علاقائی تناظر میں سفارتی میدان میں نمایاں کامیابیاں

HomePrev12Total 2 pages