نیوز

بیرونی امداد کے طور پر دیے جانے والے ہر یوان کا درست استعمال ہوتا ہے۔ چین کے دفتر برائےبین الاقوامی تعاون کی یقین دہانی

​چین کے بین الاقوامی تعاون کےقومی دفتر کے سربراہ وانگ شاو تھاو نے تین تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ چین ایک ترقی پزیر ملک ہے ۔

بیجنگ میں سی پی پی سی سی کے سالانہ اجلاس کے حوالے سے پہلی پریس کانفرنس

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس سی پی پی سی سی کے سالانہ اجلاس سے قبل پہلی پریس کانفرنس دو تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔اجلاس کے ترجمان کو وے منگ نے بتایا  کہ سی پی پی سی سی کے مندوبین نے ملک و قوم کی ترقی اور معاشی و اقتصادی تعمیر کے سلسلے میں حکومت کے ساتھ بھر پور  تعاون کیا ، اور اس سلسلے میں عمدہ تجاویز اور آراء پیش کیں ۔

رواں سال چینی خلائی جہاز چاند پر اتریگا۔چینی سائنسدان

​سی پی پی سی سی یعنی چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے سالانہ اجلاس سے قبل مندوبین کیلئے پہلا چینل تین تاریخ کو  کھل گیا ہے۔مندوبین چینل سے گزرتے ہوئے  نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیتے ہیں۔

چین کے اعلی ترین مشاورتی ادارے کےسالانہ اجلاس کا بیجنگ میں آغاز

​چین کے  اعلی ترین مشاورتی ادارے سی پی پی سی سی  یعنی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کا  سالانہ اجلاس تین تاریخ کی سہ پہر کو بیجنگ میں شروع  ہوا. جناب شی جن پھنگ سمیت چینی  کمونسٹ پارٹی اور  ریاستوں کےرہنماؤں نے اجلاس میں شرکت کی.

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کیلئے تیاریاں مکمل

​دو تاریخ کو چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کے نیوز سینٹر کے اطلاع کے مطابق موجود اجلاس میں شرکت کرنے والے تمام نمائندے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے سالانہ اجلاس سے قبل پہلی پریس کانفرنس

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی  کے سالانہ اجلاس سے قبل پہلی پریس کانفرنس دو تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں شرکت کیلئےبیجنگ میں اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

چین کے قومی عوامی کانگریس اور  عوام سیاسی مشاورتی کانفرنس کے  اجلاس بیجنگ میں  منعقد ہونے والے ہیں۔  یکم مارچ  سے چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے اراکین  کی بیجنگ آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ 

چین کی جانب سے سال 2018 کے لئے طے کردہ اہداف کی تکمیل: سی آر آئی کا تبصرہ

گزشتہ سال تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے حکومت کی ورکنگ رپورٹ پیش کی ۔

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے حوالے سے نیوز بریفنگ کا انعقاد

​چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کےدوسرے اجلاس کے حوالے سے نیوز بریفنگ دو مارچ کی سہ پہر دو بج کر پندرہ منٹ پر  عظیم عوامی ہال  میں منعقد ہو گی ۔ 

چین کی تیرہویں عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کا دوسرا اجلاس تین مارچ کو بیجنگ میں منعقد ہوگا

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس یعنی سی پی پی سی سی کی تیرہویں مجلس قائمہ کا پانچواں  اجلاس اٹھائیس فروری کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔

لیانخوئے:دو اجلاسوں کی کہانی

چین میں دو اجلاسوں کے دوران کیا ہوتا ہے؟
 

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے دو اجلاسوں کی رپورٹنگ میں فائیو جی نیو میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال ہوگا

​چین کے دو اجلاسوں یعنی قومی عوامی کانگریس اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے سالانہ اجلاسوں سے قبل چائنا میڈیا گروپ کی جانب سےفائیو جی نیٹ ورک کا استعمال کرنے والے نیو میڈیا پلیٹ فارم پر اٹھائیس تاریخ کو کامیابی سے 4K الٹرا ہائی ڈیفینیشن ویڈیو تیار کی گئی۔

HomePrev...78910Total 10 pages